• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ون ڈے میں بھی نمبر ون ٹیم بن سکتی ہے، ظہیر عباس

Pakistan Can Also Be Odi Nubmer One Team Zaheer Abbas
ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان ون ڈے میں بھی نمبر ون ٹیم بن سکتی ہے،محنت کرناہوگی۔

ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز برابر کھیلنا بڑی کامیابی ہے، مصباح الحق کو کریڈیٹ دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کپتان اورکھلاڑیوں کی پرفارمنس نےاہم کردار ادا کیا،محنت اور لگن سے ٹیم نمبر ون بنی، جس ٹیم نےہوم گراؤنڈ پرکوئی میچ نہیں کھیلا،نمبر ون بن گئی۔
تازہ ترین