• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی ڈی کاگجرات میں دہشت گردوں کی پناہ گاہ پر چھاپہ

Ctd Raid On Terrorist Safe Hide
محکمہ انسداد دہشت گردی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا جبکہ اس کے چار ساتھی قریبی جنگل میں چھپ گئے جن کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

محکمہ انسداد دہشت گردی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا جبکہ اس کے چار ساتھی قریبی جنگل میں چھپ گئے جن کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق پانچ ڈاکو کھاریاں کے علاقے رکھ پبی سرکار میں چھپے ہوئے تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔

پولیس ٹیم نے انھیں ہھتیارڈالنے کا حکم دیا تو انھوں نے فائرنگ کر دی ،جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ چار قریبی جنگل میں چھپ گئے۔

دہشت گردوں کی پناہ گاہ سے 2 دستی بم اور اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد ہوئی ہے۔
تازہ ترین