• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئی کنفیوژن نہیں، پارٹی کنوینر لندن میں ہیں، واسع جلیل

No Confusion Party Convinier Here Says Wasay Jalil
ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی کنفیوژن نہیں، رابطہ کمیٹی کے کنوینر لندن میں ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کر تے ہوئے ایم کیو ایم رہنما واسع جلیل کا کہنا تھا کہ پارٹی قائد جہاں ہوں گے پارٹی سیکریٹریٹ بھی وہیں ہو گا۔

اُنھوں نے مزید بتایا ہم اپنی پارٹی کے قائد سے رہنمائی اور فیصلوں کی توثیق لیتے رہیں گے۔
تازہ ترین