• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولان میل کو سیکورٹی خدشات پرسبی میں روک لیا گیا

Security Measures Bolan Mail Stopped At Sibbi Station
کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل کو سیکورٹی خدشات پرسبی میں روک لیا گیا،ٹرین کو بدھ کی صبح چھ بجے کوئٹہ کیلئے روانہ کیا جائے گا۔

ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل دس گھنٹے کی تاخیر سے سبی پہنچی تو سیکورٹی حکام نے ٹرین کو سیکورٹی خدشات پرسبی میں ہی روک لیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کو بدھ کی صبح چھ بجے کوئٹہ کیلئے روانہ کیا جائے گا۔
تازہ ترین