• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینجرز نے متحدہ کےاراکین اسمبلی سے تحقیقات شروع کردی

Rangers Call Mqm Mnas For Investigation
رینجرزنےمتحدہ قومی موومنٹ کے اراکین اسمبلی کو طلب کرکے تحقیقات کرنا شروع کردی ہیں۔

اس سلسلے میں ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین کو رینجرز ونگ طلب کرلیا گیا ہے ۔

اس سےپہلے ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی شیرازوحید کو رینجرز ونگ میں طلب کرکےتفتیش کی گئی تھی۔
تازہ ترین