• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی سیکورٹی فورسز نے القطیف میں مسجدپرحملے کی کوشش ناکام بنادی

Saudi Arab City Al Qateef Forces Action Spoil The Terror Attack On Masjid
سعودی عرب کےشہرالقطیف میں مسجدپرحملے کی کوشش ناکام بنادی ، سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے حملہ آور کو ہلاک کردیاہے۔

سعودی میڈیاکےمطابق القطیف شہر میں مسجدپرحملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے ۔ حملہ آورنےدھماکاخیزبیلٹ پہن رکھی تھی۔

ذرائع کے مطابق فورسز کی جانب سے بروقت کارروائی کرکے حملہ آورکے ساتھی کو گرفتار بھی کرلیاگیا ہے۔
تازہ ترین