• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڑھی شاہو پل کے نیچے گودام میں آتشزدگی، قابو پالیا گیا

Fire Errupts At Workshop Near Garhi Shahu
لاہورگڑھو شاہو پل کے نیچے رکشہ کی باڈی بنانے والی ورکشاپ میں آگ لگ گئی جس پرریسکیو عملہ نے بروقت پہنچ کر قابو پا لیا۔

ریسکیو زرائع کے مطابق گڑھی شاہو پل کے نیچے لگنے والی آگ رکشہ لکڑی باڈی بنانے والی ورکشاپ میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری ورکشاپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ریسکیو آپریشن کرکے آگ پر قابو پا لیا گیا۔تاہم ورکشاپ میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
تازہ ترین