• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک : پیش امام قتل کیس میں ملزم پرفردجرم عائد

New York Imam Murder Suspect Charged In The Case
نیویارک میں پیش امام قتل کیس میں گرینڈجیوری نےملزم پرفردجرم عائدکردی ہے۔واقعے میں پیش امام مولانااخونجی اور ان کے معاون کو 13 اگست کوکیاگیاتھا۔

ملزم آسکرموریل پراسلحہ رکھنےکا الزام بھی عائد ہے۔
تازہ ترین