• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
North Korea Test Fire Ballistic Missile
جنوبی کوریا کے ملٹری حکام کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے جدید سب میرین بیلسٹک میزائل کا تجربہ شمالی کوریا کے ساحلی شہر سنپو کے قریب کیا۔

جنوبی کوریا نے حالیہ تجربے کی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ میزائلوں کے تجربات اقوام متحدہ کونسل قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

رواں سال جنوری میں جوہری تجربے اور پے در پے میزائل تجربات کے بعد اقوام متحدہ کیجانب سے مزید سخت پابندیوں کا سامنا ہے۔
تازہ ترین