• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Brazil World Art Piece
آرٹ کی دنیا میں فنکار اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کیلئے کئی منفرد و دلچسپ فن پارے تخلیق کرتے رہتے ہیں تاہم برازیل کے ماہر فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کچھ اس طرح کیا کہ آرٹ کا سب سے بڑا فن پارہ تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔

برازیل سے تعلق رکھنے والےایڈورڈو کوبرا( Eduardo Kobra)نامی آرٹسٹ اور اُس کے ساتھیوں نے ریو ڈی جنیرو کی دیوار پر560فٹ لمبا اور51فٹ چوڑا پورٹریٹ تیار کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔
تازہ ترین