• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹونی گریک کی آواز کی نقل اتارنے والا پاکستانی مداح

Imitator Pakistani Fan Of Tonee Graig
کرکٹ میچز کو اپنی دلچسپ کمنٹری سے چار چاند لگانے والے ٹونی گریگ اب اس دنیا میں نہیں ۔ مگر انور علی نامی پاکستانی مداح ان کے لب و لہجے کی انتہائی کامیاب نقل کرتا ہے ۔

کرکٹ کے مایہ ناز کمنٹیٹر ٹونی گریگ اپنی آواز سے کرکٹ کے سنسنی خیز لمحوں کو اپنے مخصوص انداز میں اور بھی دلچسپ بنادیتے تھے۔

چمبڑ کے انور علی ٹونی گریگ کی کمنٹری کے ایسے مداح ہیں جنہوںنے صرف ٹی وی دیکھ ان کا لب و لہجہ اپنے اندر اتار لیا ہے ۔
تازہ ترین