نو منتخب نائب میئر کراچی ارشد وہرا کا کہنا ہے کہ آج سبق مل گیا کہ پریس کانفرنس کے دوران کال نہیں سننی چاہیے۔
نائب میئر کراچی ارشد وہرا نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مجھے اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی کال آئی تھی، بلا وجہ ایشو نہ بنایا جائے۔