• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Us Vice President Joe Biden To Visit Turkey Meet With Erdogan
ترک وزیر اعظم نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ باغی رہنما فتح اللہ گولن کو نکال دیں تاکہ ان کے خلاف ترک سرزمین پر مقدمہ چلایا جائے۔

ترکی کے دار الحکومت انقرہ میں امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا کہ ترک امریکی تعلقات کو بگاڑنے کی کسی کوشش کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
تازہ ترین