• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر کے نو منتخب صدر آج حلف اٹھائیں گے

Azad Kashmir New President Take Oath Today
آزادکشمیر کے نئے صدر مسعود عبداللہ خا ن آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔مسعود عبداللہ خان آزادکشمیر کے 26ویں صدر ہوں گے ۔

ان سے آزادکشمیر کے چیف جسٹس سرداراعظم خان حلف لیں گے ۔حلف برداری کی تقریب آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سبزہ زار میں ہوگی ۔

تقریب میں آزادکشمیر کے وزیراعظم ،ان کی کابینہ ،سول اورملٹری حکام سمیت پاکستان کے سفارتی حلقوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی شرکت کریں گی ۔
تازہ ترین