• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن:پاک افغان بارڈر کے قریب انٹیلی جنس اور کومبنگ آپریشن

Chaman Eight Terrorist Arrested Near Pak Afgan Border
چمن میں پاک افغان بارڈر کے قریب انٹیلی جنس اور کومبنگ آپریشن کے دوران8 دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے چمن میں پاک افغان بارڈر کے قریب کئے گئے آپریشن میں بڑی مقدار میں اسلحہ ،گولہ بارود ، تیار آئی ای ڈیز ، راکٹ اور ڈیٹونیٹرز برآمد کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین