• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر وقارمسعود نئے چیئرمین سارک سیکریٹری خزانہ منتخب

Dr Waqar Msaud Elected New Chairman Of Saarc Finance Secretary
سارک سیکریٹریز خزانہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ڈاکٹر وقارمسعود کو نئے چیئرمین سارک سیکریٹری خزانہ کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔

سابق چیئرمین سارک ارجن بہادر تھاپا نے اعلامیے میں مطالبہ کیا ہے کہ جنوبی ایشیاء کو آزادانہ تجارتی علاقہ بنایا جائے، کسٹمز سے متعلقہ سہولتوں کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں۔

اعلامیے میں انہوں نے مزید کہا ہے کہ سرمایہ کاری میں اضافے اورتحفظ پرمعاہدے کا مسودہ تیارکیا جائے، دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کا معاہدہ کیا جائے۔
تازہ ترین