• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمن آباد میں پولیس کی کارروائی ، 2 ملزمان گرفتار

Police Action In Samanabad 2 Criminal Arrest
کراچی کے علاقے سمن آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
Z
سمن آباد پولیس نے النور موڑ کے قریب بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو ڈکیتوں امیر معاویہ اور یوسف کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان اے ٹی ایم سے نقدی لیکر نکلنے والے دو شہریوں کو لوٹ رہے تھے ملزمان سےاسلحہ اور چھینی گئی رقم 42 ہزار بھی برآمد کر لی گئی ہے ۔
تازہ ترین