• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم آباد میں پولیس نے بھتہ خور کو گرفتار کرلیا

Nazimabad Police Arrest Ransom Kidnapper
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس نے بھتہ خور کو گرفتار کرلیا ہے۔

ناظم آباد میں پولیس نےکارروائی کرکے بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم دانش احمد شمسی کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم سے ایک ٹی ٹی پستول اور دو موبائل فون برآمد ہو ئے ہیں،ملزم بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین