• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناسا کا اورین اسپیس کرافٹ کا کامیاب تجربہ

Nasa Experiment On Orien Spacecraft Successful
ناسا نے مریخ پر بھیجے جانے والے اورین اسپیس کرافٹ کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے ۔

امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کے مطابق ریاست ورجینیا میں اورین اسپیس کرافٹ کا تجربہ کامیاب رہا ہے ۔ اس اسپیس کرافٹ کے ذریعے انسان کو مریخ پر بھیجنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔

ناسا کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ایک آخری تجربہ ستمبر کے وسط میں کیا جائے گا جس کے بعد تجربات کی سیریز مکمل ہوجائے گی ۔
تازہ ترین