• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دلشان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Dilshan Retire From T20 And One Day Cricket
سری لنکا کے سابق کپتان تلکا رتنے دلشن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے وہ نو ستمبرکو اپنا آخری انٹرنیشنل میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلیں گے۔

آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز کا اتوار کو ہونے والا تیسرا ون ڈے دلشان کا آخری او ڈی آئی ہوگا جبکہ وہ آسٹریلیا ہی کے خلاف نو ستمبر کو آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔

دلشان نے 87 ٹیسٹ ،329 ون ڈے اور 78 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی ہے۔
تازہ ترین