• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت:گائےکو ٹریفک حادثات سے سے بچانے کا انوکھا انتظام

India Unique Arrangement To Avoid Cow Traffic Accidents
بھارت میں گائے اور بیلوں کو ٹریفک حادثات سے بچانے کے لئے انوکھا انتظام کیا گیا ہے۔

پولیس نے ان گائے بیلوں کو ٹریفک حادثات سے بچانے کے لیے ان کی سینگوں پر چمکنے والی پٹیاں لگادی ہیں، تاکہ رات کے وقت ڈرائیور انہیں با آسانی دیکھ سکیں اور کسی حادثے کا شکار نہ ہوں۔
تازہ ترین