• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر ایجنسی :3نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

Khyber Agencythree Unidentified Bodies Found
خیبر ایجنسی میں 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں ، تینوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

خاصہ دار فورس کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقہ شاکس میں 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے،جن کو شناخت کے لئے جمرود اسپتال منتقل کردیا گیا۔

خاصہ دار فورس واقعہ کی مزید تحقیقات کررہے ہیں ۔
تازہ ترین