• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رافیل نڈال ،سیرینا ولیمز اور وینس ولیمزکا نیا کھیل

Rafael Nadal Serena Williams And Venus Williams New Games
یوایس اوپن کا آغازاگلےہفتے ہو گا ،جس کی تیاریوں میں سارے ہی کھلاڑی مصروف ہیں لیکن گزشتہ روز رافیل نڈال اور ولیمز سسٹرز نے انوکھے انداز میں ٹینس کھیلی۔

نیویارک پیلس ہوٹل کے باہر ٹینس اسٹارز کو دیکھنے کےلیے بڑی تعداد میں فینز موجود تھے ، ولیمز سسٹرز اور رافیل نڈال ٹینس کورٹس میں تو ایکشن میں ہوتے ہی ہیں،لیکن یہاں ان کا انداز انوکھا تھا۔

پلاسٹک کے سنسر ریکٹ سے کھیلے جانے والے منفرد میچ میں ورچول اسکرین پر ٹینس کھیلی گئی، جسے سب ہی نے بہت انجوائے کیا،پہلے سیرینا اور وینس ولیمز اور اس کے بعد نڈال نے ورچول ٹینس کھیلا ۔
تازہ ترین