• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Today In Turkey Blast Kills 9 Injures 64 People
ترکی کے صوبے سرنک میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک،64 زخمی ہوگئے ۔

یہ کار بم دھماکا سرنک کے علاقے Cizre میں کیا گیا۔مقامی میڈیا کی ویڈیو میں دھماکے کے مقام پر بڑے پیمانے پر دھواں اٹھتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔ دھماکا پولیس اسٹیشن سے 50میٹر کی دوری پر کیا گیا۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 12ایمبولینس اور دو ہیلی کاپٹر دھماکے کی جگہ روانہ کر دیئے گئے ہیں۔

صوبہ سرنک شام اور عراق کی سرحد پر واقع ہےجہاں کرد آبادی بڑی تعداد میں موجود ہے۔
تازہ ترین