• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Asia And Europe Connecting Bridge Inaugurated In Turkey
ترکی میں یورپ اور ایشیا کو ملانے والے ایک اور پل کا افتتاح کردیا گیا، صدر طیب اردوان نے پل کا افتتاح کیا۔

آبنائے باسفورس پر بنایا گیا یاووز سلطان سلیم برج دنیا کے سب سے بڑے سسپینشن پلوں میں سے ایک ہے، نیا پل نیویارک کے بروکلین برج کی طرز پر بنایا گیا ہے، اور یہ پل ایک اعشاریہ چار کلومیٹر لمبا اور انسٹھ میٹر چوڑا ہے۔

پل پر گاڑیوں کے لیے آٹھ لائینیں اور دو ہائی اسپیڈ ریل لائینیں ہیں، پل کا نام سلطنت عثمانیہ کے حکمران کے نام پر رکھا گیا ہے، پل تین ارب ڈالر کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔
تازہ ترین