• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Muhammad Hafeez Suffers From Knee Injury
کرکٹر محمد حفیظ گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے ون ڈے کے لیے انجری کا شکار ہونے والے محمد حفیظ کی جگہ سمیع اسلم کوموقع دیاجائےگا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ محمد نواز کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔
تازہ ترین