• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیر اعظم آج لارڈز میں میچ دیکھیں گی

British Pm To Watch Lords One Day Today
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹر نیشنل میں برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کا تعارف دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے کرایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لارڈز میں بر طانیہ کی وزیر اعظم کے پر وٹوکول کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان خاص طور پر پاکستان سے آئے ہیں۔

تھریسا مے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملیں گی اور کچھ وقت کے لئے میچ بھی دیکھیں گی۔
تازہ ترین