• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سائنسدانوں نے پہلا خود مختار روبوٹ تیار کر لیا

Us Scientists Produces First Autonomous Robot
سائنس کی دنیا میں ایک اور پیش رفت امریکی سائنسدانوں نے پہلا مکمل طور پر خود مختار روبوٹ تیار کر لیا۔

امریکی ریاست میساچوسٹس میں واقع ہاورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے آکٹوپس سے مشابہت رکھنے والا دنیا کا پہلا مکمل طور پر خود مختار روبوٹ تیار کرلیا۔

اوکٹوبوٹ نامی یہ پہلا نرم جسمامت والا روبوٹ ہے تار، بیٹری اور سرکٹ بورڈ اندر فٹ ہونے کی وجہ سے اوکٹوبوٹ آزادی سے گھوم سکتا ہے۔

اپنے اندر موجود کیمیکل کی بدولت اکٹوبوٹ اپنے پیروں کو باآسانی حرکت دے بھی سکتا ہے۔
تازہ ترین