سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی خشک وکٹوں پر یاسر شاہ جیسے بولر کا ہونا ضروری ہے۔شرجیل کو دیکھ کر کھیلنا ہوگایہ آئرلینڈ نہیں ہے۔
یہ بات انہوں نے جیونیوز کے نمائندے فیضان لاکھانی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔
سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ حفیظ کا اعتماد بحال نہیں ہورہا تو عماد وسیم کو کھلایا جاسکتا ہے۔