• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیوایم کے بانی قائد کو’ڈس اون‘ کرتےہیں،خورشید شاہ

We Disown The Mqm Leader Khursheed Shah
قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے بانی قائد کوڈس اون کرتےہیں۔

سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ایم کیو ایم نے اپنے لیڈر کو ڈس اون کردیا ہے ۔

ایم کیو ایم فاروق ستار کی قیادت میں ہے اور اس چیز کو ماننا چاہیے۔
تازہ ترین