• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاروق ستار کی رہائی چوہدری نثار کے حکم پر ہوئی، ذرائع

Chaudhry Nisar Was Ordered To Release Farooq Sattar
23 اگست کو متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائی وفاق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حکم پر عمل میں آئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار کی گرفتاری کے بعد وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے رابطہ کیا تھا، وفاقی وزیرداخلہ اور وزیراعلیٰ سندھ کی گفتگو میں فاروق ستار کی رہائی پر اتفاق ہوا ۔
تازہ ترین