• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، مینگلور کالجز میں طالبات پر برقع پہننے پر پابندی

Mangalore College Bans Burqa In Class Room
مینگلور میں سرنیواس گروپ آف کالجز کی انتظامیہ نے اپنے تمام کالجز میں سرکولر جاری کیا ہے کہ طالبات کلاس اٹینڈ کرنے کے دوران برقع نہیں پہن سکتیں۔

انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف مسلمان طلبا و طالبات نے احتجاجی مظاہرہ کیا، طلبہ کا کہنا تھا کہ انتظامیہ شخصی آزادی اور مذہبی حقوق سلب کررہی ہے، کالج انتظامیہ کی جانب سے پابندی کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
تازہ ترین