• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اندرون سندھ بھی ایم کیو ایم دفاتر کیخلاف کریک ڈاؤن

Crackdown Against Mqm Offices In Interior Sindh
اندرون سندھ بھی متحدہ قومی موومنٹ کے غیرقانونی دفاتر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے سکھر میں سرکاری ڈسپنسری میں قائم دفتر بند کردیا گیا۔

جامشورو میں بلدیہ کی زمین پر قائم دفتر مسمار کردیا گیا جبکہ میرپورخاص، ٹنڈوالہٰ یار، ٹھٹھہ، گھارو اور دادو میں بھی ایم کیوایم کے دفاتر کو تالے لگ گئے۔
تازہ ترین