• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل

Father Kills Daughter In Honour Killing Issue In Sukkur
سکھر کے علاقے گوٹھ راہوجا میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کردیا۔ملزم نے بیٹی پر فائرنگ کی اور بیٹے کے ساتھ فرار ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق مقتولہ18 سال کیشادی شدہ تھی، جوایک ماہ سے ناراض ہو کر میکے میں تھی۔پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرکے لاش پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔پولیس کے مطابق قتل کی تحقیقات اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔
تازہ ترین