• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور:بابا بلھے شاہؒ کے3 روزہ عرس کا آخری دن

3 Day Urs Of Baba Bulleh Shahs Last Days
برصغیرکےممتازصوفی شاعراوربزرگ حضرت بابا بلھے شاہؒ کے3 روزہ عرس کا آج آخری دن ہے،اندرون اوربیرون ملک سےزائرین کی قصور آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

پنجابی زبان کےممتاز صوفی شاعراور بزرگ ہستی حضرت بابابلھےشاہؒ کا3روزہ سالانہ عرس قصورمیں ہورہا ہے، عرس کی تقریبات میں زائرین ٹولیوں کی شکل میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتےہوئے جوق درجوق آ رہے ہیں۔

مزار پر چادریں چڑھانےکا سلسلہ بھی جاری ہے،کئی ٹولیاں بابا بلھے شاہ ؒکا کلام پڑھنےمیں مصروف ہیں،عرس کے موقع پر سیکیورٹی کےبھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔
تازہ ترین