• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکی چن کی ایکشن فلم '’اسکِپ ٹریس‘ کا ٹریلر

Jackie Chan Movie Skiptrace Release New Tariler
جیکی چن کی کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور نئی ہالی ووڈ ایڈونچر فلم’ 'اسکِپ ٹریس‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم کی کہانی ہانگ کانگ کے ایک جاسوس کے گِرد گھومتی ہے، جو ایک جوا ری امریکی کے ساتھ ملکر دہشت گرد گروہ کا سرغ لگاتااور اس کاخاتمہ کر دیتا ہے۔

فلم میں مرکزی کردار جیکی چن نبھا رہے ہیں، اس ایڈونچر اور ایکشن فلم کی تیاری پر تقریباً 3 ارب 40 کروڑ روپے لاگت آئی ہے ۔ فلم 2 ستمبر کو سنیماگھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
تازہ ترین