• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان زندہ باد کہنے پر معافی نہیں مانگی،بابر غوری

Not Apologized On Saying Pakistan Zindabad Babar Ghuri
متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹر بابر غوری نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان زندہ باد کہنے پرکسی سے معافی نہیں مانگی۔

جیو نیوز سے گفتگو میں بابر غوری نے کہا کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ لکھنے پر نہیں، بلکہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مانگی ہے ،اس کا ثبوت یہ ہے کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ اب بھی ان کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر موجود ہے ۔ امریکا کے اجلاس میں دباؤ کے باوجود انٹرنیٹ پر لکھا نعرہ نہیں ہٹایا۔
تازہ ترین