• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Yemen Suicide Blast 45 Killed
یمن کے ساحلی شہر عدن میں خودکش بم دھماکے میں 65 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ، دھماکے میں فوجی ٹریننگ کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔

سیکورٹی حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی سے عدن کے شمالی علاقے میں موجود فوجی ریکروٹس کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔

دھماکے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ سیکورٹی فورسز کے حکام حادثے کے مقام سے لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔
تازہ ترین