• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

22اگست کے پرتشدد واقعات پر جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ

Jit On 22 August Incident Decided
22اگست کوکراچی میں پرتشدد واقعات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیصلہ مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کی وجہ سے کیا گیا، جے آئی ٹی میں مختلف ایجنسیوں کے افسران کو بھی شامل کیا جائے گا۔

پولیس کے مطابق ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کے الزام میں اب تک 45 افراد گرفتار کیے جاچکے ہیں، گرفتار ملزمان میں 3خواتین بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین