• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم رہنما فاروق ستارکی پریس کانفرنس ملتوی

Farooq Sattar Press Conference Postponed
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان کا اجلاس ختم ہوگیا جس کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے اعلان کیا کہ آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کررہا ہوں۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پریس کانفرنس تنظیمی اور سیاسی مصرفیات کے باعث ملتوی کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ڈاکٹر فاروق ستار کو پریس کانفرنس نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا، کچھ دیر کے بعد خواجہ اظہار الحسن میڈیا سے گفتگو کریں گے۔
تازہ ترین