• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم 3 دھڑوں میں بٹ جائے گی:منظور وسان

Mqm Will Be Divided Into 3 Groups Manzoor Wassan
خوابوں کے بادشاہ وزیر صنعت و تجارت سندھ منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ ایم کیو ایم 5نہیں تو 3 دھڑوں میں بٹ جائے گی۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ ایم کیو ایم ختم ہو، فاروق ستار کا لندن سے رابطہ کبھی منقطع ہوجاتاہے تو کبھی بحال ہوجاتا ہے۔

اس سے قبل وزیر صنعت و تجارت سندھ منظور وسان نے سندھ اسما ل انڈسٹریز کارپوریشن کے دفتر پر چھاپہ مارا اور ایم ڈی سمیت6 ڈائریکٹرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
تازہ ترین