• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
International Auto Show Launches In Moscow
آرام،جدت،اور ٹیکنالوجی کا ساتھ ،ماسکو میں ہوگیا انٹرنیشنل آٹو شو کا آغاز،ایک سے بڑھ کر ایک چمچماتی،نت نئی گاڑی آنےوالوں کی توجہ کامرکز بنی رہی۔

آٹو شو میں بڑی بڑی کمپنیوں کی تقریباً ایک ہزار گاڑیاں نمائش کیلیے پیش کی گئی ہیں، یہاں رکھی گئی گاڑیوں میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑی سمیت جدید ٹیکنالوجی سے مزین گاڑیا ں موجود تھیں۔

یہاں پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس اسپورٹس کار سے لیکر الیکٹرک،لگژری اور کمرشل گاڑیوں کے نئے ڈیزائن اورانداز متعارف کرائے گئے ہیں، یہ شو4ستمبر تک جاری رہےگا۔
تازہ ترین