• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن

Lahore Rangers And Police Search Operation
لاہور میں پولیس نے کئی علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے اور شہریوں کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی،سرحدی علاقوں میں رینجر بھی شریک ہوئی۔

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کے مطابق چھ ڈویژنزپولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے۔

شہریوں کے شناختی دستاویزات چیک کیے گئے اور بائیومیٹرک تصدیق کی گئی۔ سرحدی علاقوں میں رینجرز نے بھی پولیس کی بھرپور معاونت کی ۔ﷰ
تازہ ترین