• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: ایئرپورٹ سے اغوا برائے تاوان کا ملزم گرفتار

One Criminal Arrest From Lahore Airport
لاہور میں سی آئی پولیس نے ایئرپورٹ سے اغوا برائے تاوان اور دہرے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم آصف سعودی عرب جانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچا تھا، سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے 2012 میں اقبال ٹاؤن کے تاجر اطہر جاوید کو اغوا کرکے 15 لاکھ روپے تاوان وصول کیا تھا، ذرائع کے مطابق ملزم خانیوال میں دو افراد کے قتل میں بھی ملوث ہے۔
تازہ ترین