• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف نےہیروئن برطانیہ بھیجنے کی کوشش ناکام بنادی

Anf Raid Foil The Smuggling Of Narcotics In Parcel Form
اے این ایف نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کوریئر کے ذریعے ایک کلوگرام سے زائد کی ہیروئن برطانیہ بھیجنے کی کوشش ناکام بنادی۔

اے این ایف حکام کے مطابق اے این ایف سندھ نے کراچی میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران فروٹ ٹرے کے اندر چھپائی گئی ہیروین برآمد کرلی گئی ہے۔

اےاین ایف حکام کے مطابق پارسل سے ایک کلو 135 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے۔ پارسل کوریئر کے ذریعے برطانیہ بھیجا جارہا تھا جو کہ راولپنڈی کے رہائشی معین گل نامی نے بھیجا تھا۔
تازہ ترین