• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوایس اوپن ٹینس ، اینجلک کربر پہلے مرحلے میں کامیاب

Us Open Tennis Keber Win First Round Match
سال کے آخری گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ یوایس اوپن کے مقابلے شروع ہوگئے، پہلے روز خواتین کے سنگلز مقابلوں میں امریکی کرسٹینا میک ہل مے مونا بارتھل، اینجلک کربر نے پی ہرکوگ، الیز کارنیٹ نے لوسی بارونی اور سویٹلانا کزنٹسووا نے فرانسسکا شوانے کو زیر کرلیا تھا۔

ایونٹ کیلیے منتظمین نے اس سال انعامی رقم میں 10 فیصد کا اضافہ کیا ہے۔ دریں اثنا چیمپئن شپ کیلیے سیکورٹی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین