• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Golf Prices Reduces 100 Rupee In World Market
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں استحکام دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت1321ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی اور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے کمی سے51900،دس گرام سونے کی قیمت 86روپے کمی سے 44485  روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 740روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔
تازہ ترین