• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی میں قربانی کا بیل نالے میں گر گیا

New Karachi Cow Down In Sewrage Nala
نیو کراچی میں قربانی کےلئے لایا گیا بیل نالے میں گر گیا جسے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا۔

نیو کراچی یوپی موڑ کے قریب قربانی کے لئے لائے گئے بیل کو مالک سیر کےلئے لے کر نکلے مگر وہ رسی تڑوا کر بھاگ گیا اور دوڑتا ہوا نالے میں جا گرا۔

بیل کو رسیوں کی مدد سے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال دیا۔ مالک کے مطابق بیلبالکل ٹھیک ہے اور اسے کوئی چوٹ نہیں آئی۔
تازہ ترین