• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک کا پاکستان اسٹاک ا یکسچینج کو خط

Kelectric Writes Letter To Psx
کے الیکٹرک کےشیئرز کی فروخت کے معاملے پر مختلف خبروں پر آخر کار کے الیکٹرک انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا ۔ کے الیکٹرک انتظامیہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا ۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ابراج گروپ کی ہولڈنگ کمپنی کے ای ایس پاور لمٹیڈ کے الیکٹرک کے شیئرز فروخت کرنے پر غور کررہی ہے۔

ابراج گروپ کے الیکٹرک میں اپنی سرمایہ کاری براہ راست یا بلواسطہ فروخت کرے گا۔ خط کے مطابق شیئرز کی فروخت وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق کی جائے گی ۔ مزید پیش رفت پر ایکسچینج کو اطلاع کیا جائے گا۔
تازہ ترین