• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
One Killed In Blast Near Chinese Embassy
کرغزستان کے دارالحکومت بشکک میں چینی سفارت خانے کے نزدیک کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے ۔

خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے میں کار ڈرائیور ، کرغزستان سفارت خانے کے اسٹاف کے 2 افراد اور ایک خاتون زخمی ہو گئ۔

مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے سے قبل کار نے سفارت خانے کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔
تازہ ترین